آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

آتش بازی کا سامان لے  جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...