اسلحہ کی نمائش کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت تھا۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت تھا۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments