گوجرہ: 5افراد نے چچا بھتیجا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
گوجرہ(نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں میں معمولی جھگڑاپر پانچ افراد نے چچا بھتیجا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
لوگوں نے مداخلت کر کے زخمیوں کی جان چھڑائی۔ملز م موقع سے فرراہوگئے ۔چک نمبر96ج ب کے عاشق کے بھائی اور اس کے بیٹے کو گاؤں کے وارث علی وغیرہ نے تشدد کرتے ہو ئے شدید زخمی کر دیا شور شرابہ سن کر اہل دیہہ موقع پر آگئے جنہوں نے مداخلت کر کے ان کی جان چھڑائی اور ملزمان موقع سے فرارہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments