بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے  والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جسے گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...