ملزم کو گرفتار کر کے 16کلوگرام بھکی برآمد کر لی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے 16 کلوگرام سے زائد بھکی برآمد کر لی گئی۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں قادر آباد چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے 16 کلوگرام سے زائد بھکی برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments