ادھار لی گئی رقم واپسی کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ
گوجرہ(نمائندہ دنیا )ادھار لی گئی رقم واپسی کاجعلی چیک دینے والامقدمہ کی زد میں آگیا بلال پارک گوجرہ کے محمد رفیق سے چک نمبر371ج ب کے محمدشفیق نے دس لاکھ روپے کی رقم لی ہوئی تھی۔
جس نے رقم کی واپسی کیلئے اسے ایک چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بنک سے کیش نہ ہو سکااور ڈس آنر ہو گیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments