ڈیرے پر قبضے کی کوشش ، شہری پر تشدد ، سنگین دھمکیاں
ڈیرے پر قبضے کی کوشش ، شہری پر تشدد ، سنگین دھمکیاں ارشد اپنے ڈیرے پر موجود تھا ملزم داخل ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح ملز موں نے ڈیرے پر قبضے کی کوشش کے دوران شہری کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ڈیرے پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان زبردستی قبضہ کرنے کی نیت سے ڈیرے پر حملہ اور ہو گئے اور اسے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین دی جانے لگیں۔ جبکہ ڈیرے کی بیرونی دیوار توڑ کر ملزم موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments