مخالفین نے محنت کش کی تیار فصل کو آگ لگا دی
مخالفین نے محنت کش کی تیار فصل کو آگ لگا دی ملز موں نے اختر عباس کی اراضی پر پٹرول چھڑک کرفصل کو آگ لگائی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی تیار فصل کو آگ لگا دی۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اختر عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی زرعی اراضی پر کاشت کی گئی تیار فصل کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جس سے اسے بھاری مالیت کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments