جعلی پراپرٹی دستاویزات کے ذریعے شہری سے 25 لاکھ روپے سے زائد کا فراڈ

جعلی پراپرٹی دستاویزات کے ذریعے  شہری سے 25 لاکھ روپے سے زائد کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں جعلی پراپرٹی دستاویزات کے ذریعے شہری سے 25 لاکھ روپے سے زائد کا فراڈ کر لیا گیا۔

آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی دستاویزات فراہم کیں اور بیعانے کی مد میں حاصل کی گئی 25 لاکھ روپے سے زائد رقم ہڑپ کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...