ٹریفک حادثہ میں نوجوان کی موت بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )سیتل ماڑی پولیس نے ٹریفک حادثہ میں نوجوان کے جاں بحق ہونے کے الزام میں بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو نعیم مصطفی نے بتایا کہ میرا بیٹا عبداللہ کو تیزرفتار بس نے ٹکر مارکر زخمی کردیا اور ڈرائیور نامعلوم بس سمیت فرار ہوگیا ۔بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے بس ڈرائیور نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments