گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے گرفتار کئے گئے ملزم کے انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے گرفتار کئے گئے ملزم کے انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments