بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں وقاص نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں وقاص نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...