بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments