جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

 جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں طارق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کر لیا۔ اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...