پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڈو پر جواء کھیلنے والے تین ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، لڈو اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڈو پر جواء کھیلنے والے تین ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، لڈو اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...