نہر کھال توڑ کر پانی چوری ،20افراد کیخلاف مقدمات

نہر کھال توڑ کر پانی چوری ،20افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ انہار ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 20 سے زائد افراد کو نہری کھال توڑ کر نہری پانی چوری کرنے اور چوری شدہ پانی سے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا۔۔۔

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ انہار ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 20 سے زائد افراد کو نہری کھال توڑ کر نہری پانی چوری کرنے اور چوری شدہ پانی سے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا۔ جو سرکاری خزانے کے لئے نقصان کا سبب بن رہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...