اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی رنگ زیب گورایہ نے چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ کا دورہ کیا۔۔۔
جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور طبی سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں کو دستیاب سہولیات اور ادویات کی فراہمی کی صورتحال بھی چیک کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments