پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

پتنگ بازی کا سامان لے  جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...