کالج کے طالبہ کو مبینہ طور پر اغواکر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کالج کے طالبہ کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کی علاقے میں امانت نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی بھتیجی نجی کالج میں گھر سے پڑھنے کے لئے گئی۔
جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں نے اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments