کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرائے کے گھر میں رہائش وزیر شہری کو گرفتار کر لیا۔
جو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھا۔ لیکن اس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments