خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
خاتون کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے تحسین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے مبینہ طور پر قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments