اٹھارہ ہزاری:مچھروں کی بہتات، شہری شدید پریشان

اٹھارہ ہزاری:مچھروں کی بہتات، شہری شدید پریشان

انتظامیہ نے خاتمے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے ، شہریوں کا جینا مشکل

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)شہر اور گردو نواح میں مچھروں کی بہتات، شہری شدید پریشان، انتظامیہ نے مچھروں کو تلف کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے ، اہل علاقہ ڈینگی،ملیریا بخار میں مبتلا ہو نے لگے ، اٹھارہ ہزاری اور گردو نواح میں مچھروں کی بہتات نے شہریوں کا جینا مشکل کر دیا مکھیوں کے سائز کے مچھروں نے شہریوں میں خوف کی فضا قائم کر رکھی ہے ، انتظامیہ نے مچھروں کے خاتمے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جس سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، شہریوں نے وزیر صحت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے علاقے میں فوری مچھروں کی افزائش کو روکنے کیلئے موثر انتظامات کئے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...