چور کریانہ کی دکان کا صفایا کر گئے

چور کریانہ کی دکان کا صفایا کر گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کریانہ شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں سے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں جہانگیر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کریانہ شاپ کے تالے توڑ کر دکان میں داخل ہوگئے اور اس دوران دکان سے بھاری مالیت کا کریانہ کا سامان، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے راہ فرار اختیار کرگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...