جھوٹی کال کر نے والا گر فتار

 جھوٹی کال کر نے والا گر فتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...