اغوا کی جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار

اغوا کی جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر اغوا سے متعلق جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کاروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر اغوا سے متعلق جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کاروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...