ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

 جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی۔ بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...