کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments