خاتون کو گھر گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر گھس کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں ناصر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ اکیلی گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہو گیا اور اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا ۔بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...