ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

ہسپتال دوائی لینے آئے  شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔ سول ہسپتال میں نعیم دوائی لینے کیلئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے۔

ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔ سول ہسپتال میں نعیم دوائی لینے کیلئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے  اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...