لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے اور غیر اخلاقی رقص، 14 افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلا کر غیر اخلاقی رقص کرنے والے 14 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلانے اور غیر اخلاقی رقص کرنے والے 14 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments