پتنگ بازی کر نیوالے 4 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو پتنگ بازی کرتے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔
جو پتنگ بازی کرتے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔ جن کے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments