گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں جابر حسین نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments