گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، د کاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو اہل علاقہ کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments