آتشبازی بیچنے والے 6 افراد پر مقدمہ

 آتشبازی بیچنے والے 6 افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھ افراد کو قابو کر لیا۔

جو پر آتشبازی کا سامان فروخت کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...