میاں محمد اکمل سعودی عرب میں انتقال کر گئے

میاں محمد اکمل سعودی  عرب میں انتقال کر گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف ٹرانسپورٹر میاں محمد اعظم کے چھوٹے بھائی میاں محمد اکمل سعودی عرب میں انتقال کر گئے ۔

مرحوم کو حجاز مقدس میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی آج 17 نومبر کو دوپہر 2 بجے محلہ اقبال نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...