ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ساجد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی اہلیہ اور ایک سالہ بیٹی کو اغواکرلیا اور اپنے ساتھ نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments