شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا

شہری کو لاکھوں روپے  مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان نے شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں فہیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر قریبی اور اعتماد کے تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے اپنی باتوں میں الجھا لیا اور اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...