کمیشن ایجنٹ کا بیٹا اغوا

کمیشن ایجنٹ کا بیٹا اغوا

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی میں سیکنڈ ایئر کا طالبعلم اغوا ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ غلہ منڈی کے کمیشن ایجنٹ ہاشم خان کا 22 سالہ فرسٹ ایئر کا طالبعلم بیٹا عدیل رات کو گھر سے باہر گیا مگر واپس نہ آ سکا والد کی مدعیت میں تھانہ سٹی میانوالی نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ۔

میانوالی میں سیکنڈ ایئر کا طالبعلم اغوا ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ غلہ منڈی کے کمیشن ایجنٹ ہاشم خان کا 22 سالہ فرسٹ ایئر کا طالبعلم بیٹا عدیل رات کو گھر سے باہر گیا مگر واپس نہ آ سکا والد کی مدعیت میں تھانہ سٹی میانوالی نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...