3ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمد، مقدمہ درج۔
پولیس ٹیم نے دوران چیکنگ فیاض خان ولد مشتاق خان سکنہ وانڈھا ہاتھی خیلانوالہ سے کلاشنکوف برآمد کی۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ چھدرو میں مقدمہ درج کر لیا۔ادھرتھانہ چکڑالہ کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے ماسلحہ برآمد، مقدمہ درج۔تھانہ واں بھچراں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments