موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments