خریداری کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر صداقت نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments