ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو نہ صرف دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ بلکہ قانون کی خلاف ورزی بھی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...