پو لیس نے 6 جواری پکڑ لئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں 6 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔
جو مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments