محنت کش کا رکشہ چوری

محنت کش کا رکشہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب سلیم نامی رکشہ ڈرائیور رکشہ کھڑا کرکے سواری کا انتظار کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز م اس کا رکشہ چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...