پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ

ملز موں نے اشتیاق سے رقم وصول کر کے جعلی اور بوگس دستاویزات فراہم کیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اشتیاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کر لی اور اس کے بدلے میں جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کردیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...