پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج

پولیس نے 13 جواریوں کو  گرفتار کرلیا، مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مختلف طریقوں سے جواکھیلتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے ہیں۔

پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مختلف طریقوں سے جواکھیلتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...