بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا

بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

 اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کے لئے نقصان کا سبب بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...