دوران ملازمت ملزم نے مالک کے لاکھوں روپے خوردبرد کر لئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے مالک کے لاکھوں روپے خوردبرد کرلئے۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں موسی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے پاس بطور کیشیئر ملازمت کرتا تھا۔ جس نے مختلف اوقات میں رقم کمپنی اکاؤنٹ میں جمع کروانے کی بجائے خوردبرد کرتے ہوئے اس سے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments