سیلز مین کے رکشے سے رقم اور دیگر سامان چوری

سیلز مین کے رکشے سے  رقم اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیلز مین کے رکشے سے رقم اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے بابر چوک میں وقاص نامی سیلز مین اپنا رکشہ کھڑا کر کے دکان سے بوتل خرید رہا تھا کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم ملزمان اس کے رکشے کے ٹول باکس سے ایک لاکھ 27 ہزار روپے سے زائد مالیت کی رقم اور دیگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...