گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شاہد نامی شہری کے گھر کے باہر سے ملز م رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شاہد نامی شہری کے گھر کے باہر سے ملز م رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...